“BEUPARI “بیوپاری — Written and directed by Rubina Faisal. Watch Now | 💬 Read Reviews | 🌐 Visit Official Website

اپنا چاند

NHOWZT5PBBF4PFQ5PYBSA34BRA
ہر انسان کی زندگی کے تلاب میں
،اس کا اپنا چاند تالاب کنارے کھڑی اس کی منتظر انکھوں میں
اپنا اقس کم از کم ایک بار تو ضرور دکھاتا ہوگا|
قسمت کے دھنی اس عکس کو
عمر بھر کے لیے اپنی انکھوں سے تھام لیتے ہیں
کہیں جانے نہیں دیتے
اور کچھ بدبخت اس عکس کو کھو دینے کے ڈر سے
اسے کبھی پکڑ ہی نہیں پاتے۔۔۔
اور اس کی بجائے انکھوں میں خوف کے سائے لیے
عمر بھر کے لیے تنہا رہ جاتے ہیں۔