“غلام حسین ساجدکا”review” نارسائی
روبینہ فیصل کا ناول”نارسائی” مجھ تک بہت پہلے پہنچ گیا تھا۔اس کا شمار فیکشن( فیکٹس+ فکشن) میں ہوتا ہے۔مجھے یہ تو معلوم نہیں کہ اردو میں اس کے موجد کون ہیں مگر اردو میں یہ روش کچھ اتنی نئی بھی نہیں ہے۔عزیز احمد کے’تصورِ شیخ” میں اس کی واضح جھلک موجود ہے اور غیر ملکی …