Rubina Faisal

Columns

بینگن اور مولی وغیرہ

اشرافیہ(شریف کی جمع) کے پاس دو آپشنز تھیں یا تو وہ خود کچھ پڑھ لکھ جاتے یا اپنے سے کم پڑھے لکھوں کو بہت سا پڑھا لکھا ظاہر کر نے پر اپنی انوسٹمنٹ کرکے آگے لاتے اور عوام کے شعور کے ساتھ کھلواڑ کرتے۔انہوں نے دوسری آپشن کا انتخاب کیا اور کامیاب ہو ئے۔ اور …

بینگن اور مولی وغیرہ Read More »

عالمِ بالا سے عمارکا خط اپنے بابا عباد کے نام 

بابا!  میں جانتا ہوں آپ دنیا سے میری رہائی کے بعد بھی ابھی تک قید میں ہیں۔ بابا میں آپ سے بہت محبت کرتا ہوں مگر میں جب سے یہاں آیا ہوں تب سے ایک کرب میں مبتلا ہوں اور اس کی وجہ آپ کا ایک جھوٹ ہے۔اور مجھے حیرت اس بات پر ہے کہ …

عالمِ بالا سے عمارکا خط اپنے بابا عباد کے نام  Read More »

نواز شریف قدم بڑھاؤ پاکستان تیار ہے !!

نواز شریف قدم بڑھاؤ پاکستان تیار ہے !!پچاس روپے کا مچلکہ جس پر تمہاری ضمانت ہوئی تھیاور تم ہنستے مسکراتے انگوروں کی سنگت میں جہاز کی وی آئی پی کلاس میں ایک ایسی حجابن اور حاجن کے ساتھ بیٹھے آنکھوں میں عوام کے لئے تمسخر سموئے ہوئے تھے جس کو تم بہت صدیوں پہلے خرید …

نواز شریف قدم بڑھاؤ پاکستان تیار ہے !! Read More »

تحریک انصاف اور قربانی

تحریر: روبینہ فیصللازمی نہیں کہ “قربانی”کا مفہوم سمجھنے اور سمجھانے کے لئے ہم عید ِ قرباں کا انتظار کر یں جب کہ اس کی مثالیں آج اور ابھی میرے گرد بکھری ہو ئی ہیں۔خیرو شر کا تصادم اور حق و باطل کی جنگ کسی ایک زمانے کی میراث نہیں،یہ ہر دور کا منظر ہے، یہ …

تحریک انصاف اور قربانی Read More »

غریب کا بچہ۔۔

شہباز گِل پر  “میں ” نہیں لکھوں گی تو کون لکھے گا؟۔۔”میں ” پاکستان کا ایک  مڈل یا لوئر مڈل کلاس شہری ۔۔غریب کا بچہ۔۔۔ ” میں “وہ اوورسیز پاکستانی جس کے کم بخت دل سے اپنے آبائی وطن کی محبت ختم ہی نہیں ہو تی۔۔غریب الوطن۔۔  میں نہیں لکھوں گی تو کون لکھے گا؟  …

غریب کا بچہ۔۔ Read More »

6 ستمبر ہے۔۔بے وفائی کی ایک داستان۔

حسن عباس نے اپنی کتاب Pakistan’sDrift Into Extremismمیں جنرل اختر حسین ملک کا  اپنے چھوٹے بھائی لیفٹینٹ جنرل عبدل علی کے نام یہ خط جس پر 23.11.67 کی تاریخ درج ہے اور ی جو انہوں نے ا نقرہ (ترکی)سے لکھا تھا، جب انہیں وہاں پر1965 کے بعد ایمبیسیڈر بنا کر بھیج دیا گیا تھا، چھا …

6 ستمبر ہے۔۔بے وفائی کی ایک داستان۔ Read More »

اعصاب پہ عورت ہے سوار 

چند سالوں پہلے، ایک گوری لیڈی کونسلر سے، میری ٹم ہارٹنز (کافی شاپ) پر تفصیلی ملاقات ہو ئی۔ وہ نئی نئی کو نسلر منتخب ہو ئی تھیں اوران کے ذہن میں الیکشن کمپین کی یادیں تازہ تھیں۔

دوغلی عورت 

یہ تحریر اس حیرت کے بعد لکھی گئی ہے جو مجھے کشور ناہید کے اس مضمون کو پڑھ کر ملی جس کا تذکرہ ہمارے معروف صحافی حامد میر نے اپنے کالم میں بھی کیا ہے جس میں بقول حامد انہوں نے عمران خان کے خلاف مردانہ وار قلم چلایا ہے۔۔  طوالت کے باعث اسے دو …

دوغلی عورت  Read More »

قائد اعظم محمد علی جناح اور پاکستان کا آج کا نوجوان 

لبرل اور پڑھے لکھا نظر آنا ہے تو  پاکستان کے وجود اور قائد اعظم محمد علی جناح کے بارے میں مخالفانہ اور معتصابانہ باتیں شروع کردو ۔ تاریخ کو ایک رخ سے پڑھو تو اسے تعصب ہی کہتے ہیں۔ مجھے ہوش سنبھالتے ہی لبرلز کی طرف سے مطالعہ پاکستانی اور چیپ پیٹروٹیزم کے طعنے سننے …

قائد اعظم محمد علی جناح اور پاکستان کا آج کا نوجوان  Read More »

گھس بیٹھیا

چند ماہ قبل،گلوکار جواد احمد ٹورنٹو تشریف لائے تومیری طرح اور بہت سے لوگ صرف اس وجہ سے اسے سننے نہیں گئے کہ وہ  مریضانہ حد تک بغض ِ عمران کا شکار بندہ ہے اور اس کی تحریک ِ انصاف یا خان صاحب پر تنقید بلاوجہ اور بلا ضرورت ہو تی ہے۔ جواد کا ذکرِ …

گھس بیٹھیا Read More »

Scroll to Top