پاکستانی اور کینیڈین مصنفین کے ادبی روابط۔
آج مجھے پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز کی طرف سے پچھلے 75 سالوں میں کینیڈا اور پاکستان کے درمیان ادبی روابط پر بات کر نے کے لئے کہا گیا ہے۔ یہاں سب سے بڑا ادبی رابطہ تو خود امیگرنٹ ادیب اور شاعر ہیں۔ ان ہی کی بدولت اردو ادب کینیڈا کی فضاؤں میں پنپ رہا ہے۔نئے …