Columns

وہ باتیں، جو ہم محترمہ عارفہ سیدہ زہرا سے کر نہ سکے۔۔۔۔۔۔

وہ باتیں، جو ہم محترمہ عارفہ سیدہ زہرا سے کر نہ سکے۔۔۔۔۔۔

خوش قسمتی کہیے یا بدقسمتی کہ اسی زندگی میں آنکھوں پر پڑے سب پردے ایک ایک کر کے اتر رہے ہیں۔اور ہر پردے کے بعد سوچتے ہیں یہ شاید آخری ہو مگر نہیں جی۔۔۔محترمہ عارفہ سیدہ صاحبہ!ایک مہربان دوست نے ہمیں اس محفل میں مدعو کر لیا جس کے شاید ہم قابل نہیں تھے کیونکہ …

وہ باتیں، جو ہم محترمہ عارفہ سیدہ زہرا سے کر نہ سکے۔۔۔۔۔۔ Read More »

اعصاب پہ عورت ہے سوار

اعصاب پہ عورت ہے سوار

چند سالوں پہلے، ایک گوری لیڈی کونسلر سے، میری ٹم ہارٹنز (کافی شاپ) پر تفصیلی ملاقات ہو ئی۔ وہ نئی نئی کو نسلر منتخب ہو ئی تھیں اوران کے ذہن میں الیکشن کمپین کی یادیں تازہ تھیں۔جس مسئلے کے لئے میں نے ان سے ملنا تھا، اس پر بات ختم ہوئی تووہ مجھ سے کہنے …

اعصاب پہ عورت ہے سوار Read More »

تمام تہذیب،تمام اخلاقیات میرے لیے اور آپ جناب عالی

تمام تہذیب،تمام اخلاقیات میرے لیے اور آپ جناب عالی

میں ایک عام پڑھی لکھی اوور سیز پاکستانی ہوں۔10 اپریل 2022سے پہلے تک میں نیوٹرل تھی۔ میں کسی ایک شخص کو پسند یا نا پسند کر نے پر تو یقین رکھتی تھی مگر شخصیت پرستی کو بری نظر سے دیکھتی تھی۔ 25مئی  2022سے پہلے تک میں میرے اندر غم و غصہ ضرور تھا مگر میں …

تمام تہذیب،تمام اخلاقیات میرے لیے اور آپ جناب عالی Read More »

ڈرو اس وقت سے۔ روبینہ فیصل

ڈرو اس وقت سے۔۔۔

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ہندوستان سے بہت سے نوجوان روزگار کی تلاش میں بحری جہازوں کے ذریعے کینیڈا اور سان فرانسسکو چلے جاتے تھے۔ اس وقت شمالی امریکہ میں، افریقہ سے غلام بنا کر لائے گئے سیاہ فام انسانوں کے ساتھ بدترین نسلی امتیاز کیا جاتا تھااور بالکل یہی سلوک ہندوستانیوں کے ساتھ …

ڈرو اس وقت سے۔۔۔ Read More »

قاضی عابد پر کیا گزری؟ ایک طالب علم کا نکتہ نظر

قاضی عابد پر کیا گزری؟ ایک طالب علم کا نکتہ نظر

ملتان سے کسی طالبعلم کا ایک گمنام خط آیا۔ میں پڑھ کر حیران نہیں ہوئی کہ ایسے رویئے  ہماری روزمرہ زندگی کا معمول بن چکے ہیں۔ اس خط کومیں اس لئے اپنے کالم میں شامل کر رہی ہوں کہ یہاں اس انسان کے لئے انصاف مانگا جا رہا ہے جو اس دنیا سے جا چکا …

قاضی عابد پر کیا گزری؟ ایک طالب علم کا نکتہ نظر Read More »

کوئی بھی اپنوں جیسی بات اب کرتا نہیں ہے – سو اپنے آپ سے ہم گفتگو کرنے لگے ہیں

سچا شاعر ایک ولی ہو تا ہے اس کا یقین مجھے کچھ دن پہلے ڈاکٹر ڈینس آئزک سے مل کر اور پھر گھر آکران کا یہ شعر(میری کسی پرانی ڈائری میں لکھاہوا تھا)پڑھ کر ہو گیا۔میں دعوی نہیں کرتی کہ میں ڈاکٹر ڈینس آئزک کوبہت اچھی طرح سے جانتی ہوں لیکن میں یہ دعوی ضرور …

کوئی بھی اپنوں جیسی بات اب کرتا نہیں ہے – سو اپنے آپ سے ہم گفتگو کرنے لگے ہیں Read More »

چھ ہجرتوں کا بوجھ ۔ روبینہ فیصل

چھ ہجرتوں کا بوجھ

نومبر 2020 کے دن تھے جب میرے گھر کے دروازے پر دستک ہوئی۔ دروازہ کھولا تو میرے سامنے وہ مسافر کھڑا تھا جس کی پیدائش کے وقت نجومی نے پیشن گوئی کی تھی کہ اس بچے کے ہاتھ میں دنیا بھر کا سفر ہے۔ وہ بنجارہ سفر کرتا ہوا میرے دروازے تک آگیا تھا۔ یہ …

چھ ہجرتوں کا بوجھ Read More »

تاریک تاریخ کی سیاہی سے نکل کر دیکھیں!

تاریک تاریخ کی سیاہی سے نکل کر دیکھیں!

16 دسمبر ہماری شکست کی نہیں شکست کے اعتراف کی کہانی ہے اور یہ شکست درحقیقت بھارتی پراپیگنڈہ کے آگے ہتھیار ڈالنے کی کہانی ہے۔ اگرچہ کہا جاتا ہے کہ تاریخ ہمیشہ فاتح لکھتے ہیں مفتوح صرف سر پیٹتے رہ جاتے ہیں مگر ہم نے سر پیٹنا بھی گوارا نہیں کیا اور دنیا کے آگے …

تاریک تاریخ کی سیاہی سے نکل کر دیکھیں! Read More »

مس یو سلو

مس یو سلو

شہید سلمان سرور۔۔ سرور لاسٹ نیم سرور دیکھا تو یادوں کے کچھ دریچے کھلے۔ مجھے اور میرے بھائی کو ایک شخص امتیاز سرور کی یا د آگئی جو غیر محسوس طریقے سے ہماری فیملی کا حصہ بن گئے تھے اور پھر نہ جانے کہاں وقت کی دھند میں غائب ہوگئے تھے۔۔ تب ہم علامہ اقبال …

مس یو سلو Read More »

ستیوگ یا کلیوگ

“تم ستیوگ سے ہو ۔۔”میری ایک دوست نے انتہائی افسوس سے مجھے کہا ۔ گاندھی جی ،جسم کو صرف دھوتی سے لپیٹے ،ستیہ گر کی تحریکیں چلاتے تھے ، بہت پر چار کر تے تھے ۔ سچ کی جیت تک روزہ ۔۔مرن بھرت ۔۔پرچار ہی پر چار ۔۔ دوسری طرف محمد علی جناح ، مغربی …

ستیوگ یا کلیوگ Read More »