Rubina Faisal

Author name: admin

آرٹسٹ کی موت

یہ خلا نہیں تھا یہ اس کا خالی پن تھا۔وہ اس خالی پن کا نام تلاش کر رہا تھا۔ اس کی آنکھیں خلاوں میں کچھ کھوج رہی تھیں۔“تم کب سے باورچی خانے میں کھڑ ے ہو۔ اور یہ فرج کھول کر کیا دیکھتے جا رہے ہو۔ کچھ کھانے کو چاہیئے؟”اس نے سہم کر اس عورت …

آرٹسٹ کی موت Read More »

انجام

جب خالی سیپی جیسا کوئی انسان نظر آئے تو سمجھ جانا کہ کبھی اس کی خوشی دوسرے انسانوں کو خوش کرنے میں ہوا کرتی تھی (یہ ضروری تو نہیں کی تیسری نظم)

ایسا ضروری تو نہیں ۔ نظم #2 (میری گٹھری)

کپڑے ، برتن پلنگ اور الماریاں وہیں بیچ آئی اپنی ڈائریاں ، دوستوں کے خطوط اور عید کارڈز وہیں جلا آئی بچپن ،لڑکپن اور جوانی وہیں دفنا آئی جب یہاں مہاجروں کی گٹھریاں کھولی گئیں میرے سامان میں دو بچوں کے کپڑوں اور سوائے چند کتابوں کے اور کچھ نہیں تھا۔

تلاش ( ایسا ضروری تو نہیں کی پہلی نظم)

زندگی کے درازوں کو کھول کھول کر دیکھتی ہوںکہاں ہو تم؟ پردوں کے پیچھے، الماریوں کے اندر ہر جگہ دیکھتی ہوں۔ کہاں ہو تم؟ تمھیں ڈھونڈتے ڈھونڈتے میرے سارے جسم پرآنکھوں کے نیلے نشان پڑ گئے اور ان کے گرد سیاہ دائرے ابھر آئے ہیں مگر تم ہو کہ ملتے ہی نہیں کہاں ہو تم؟ …

تلاش ( ایسا ضروری تو نہیں کی پہلی نظم) Read More »

بینگن اور مولی وغیرہ

اشرافیہ(شریف کی جمع) کے پاس دو آپشنز تھیں یا تو وہ خود کچھ پڑھ لکھ جاتے یا اپنے سے کم پڑھے لکھوں کو بہت سا پڑھا لکھا ظاہر کر نے پر اپنی انوسٹمنٹ کرکے آگے لاتے اور عوام کے شعور کے ساتھ کھلواڑ کرتے۔انہوں نے دوسری آپشن کا انتخاب کیا اور کامیاب ہو ئے۔ اور …

بینگن اور مولی وغیرہ Read More »

عالمِ بالا سے عمارکا خط اپنے بابا عباد کے نام 

بابا!  میں جانتا ہوں آپ دنیا سے میری رہائی کے بعد بھی ابھی تک قید میں ہیں۔ بابا میں آپ سے بہت محبت کرتا ہوں مگر میں جب سے یہاں آیا ہوں تب سے ایک کرب میں مبتلا ہوں اور اس کی وجہ آپ کا ایک جھوٹ ہے۔اور مجھے حیرت اس بات پر ہے کہ …

عالمِ بالا سے عمارکا خط اپنے بابا عباد کے نام  Read More »

Scroll to Top