جب خالی سیپی جیسا کوئی انسان نظر آئے
تو سمجھ جانا کہ کبھی اس کی خوشی
دوسرے انسانوں کو خوش کرنے میں ہوا کرتی تھی
(یہ ضروری تو نہیں کی تیسری نظم)