Reviews

نثری نظم اور کتاب ”ایسا ضروری تو نہیں”

اگر میں بات یہیں سے شروع کرلوں کہ ہر شخص شعر کہے ایسا ضروری تو نہیں، تو یہ ایک جملۂ معترضہ ہوگا مگر ایسا کہنا ضروری ہے کیونکہ اگر آپ کے پاس کچھ کہنے کو نہیں تو کس حکیم نے کہا ہے کہ درخت کٹوا کر کاغذ ضائع کریں۔ لیکن یہ اشد ضروری ہے کہ …

نثری نظم اور کتاب ”ایسا ضروری تو نہیں” Read More »

روبینہ فیصل کاافسانوی مجموعہ ”گمشدہ سائے

روبینہ فیصل کاافسانوی مجموعہ ”گمشدہ سائے

افسانہ، ادب کی ایسی صنف ہے جس کی بے شمار جہتیں ہیں – افسانہ کہانی بھی ہے اور افسانہ برائے ادب بھی ہے- افسانے سے معاشرے کی اصلاح کا کام بھی لیاجاتاہے- افسانہ کا موضوع مذہب بھی ہے اور لادینیت بھی- افسانہ تجسس بھی ہے اور اس کی ایک جہت رومانویت بھی ہے- ہر تخلیق …

روبینہ فیصل کاافسانوی مجموعہ ”گمشدہ سائے Read More »

روبینہ فیصل کے افسانے’عورت اور محبت

                     عورت ایک ایسی پہیلی ہے جسے صدیوں سے ہر قوم ’ ملک اور عہد کے ادیب ’ شاعر اور دانشور بوجھنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن جونہی وہ پہیلی بوجھنے کے قریب ہوتے ہیں اس پہیلی کی کوکھ سے ایک اور پہیلی’ ماں کی کوکھ …

روبینہ فیصل کے افسانے’عورت اور محبت Read More »

اردو ادب اور کینڈا میں اردو افسانہ؛ ایک جائزہ

روبینہ فیصل کنیڈا ڈاکٹر خواجہ اکرام صاحب، جواہر لعل نہرو یو نیورسٹی کے شعبہ اردو کے چئیر مین اور اردو رولڈ ایسوسی ایشن کے روح رواں اور گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کے اردو ڈیپارٹمنٹ کے چئیرمین ڈاکٹر افضال بٹ نے کرونا کے ان گھٹن ذدہ دنوں میں ایک بین الاقومی اردوکانفرس کا انعقاد کروایا۔ دو …

اردو ادب اور کینڈا میں اردو افسانہ؛ ایک جائزہ Read More »

لے سانس بھی آہستہ۔۔۔۔

جائز ناجائز، حلال حرام، جھوٹ سچ کی بحث کو ایک الگ سطح پر لے جاتا ہوا مشرف عالم ذوقی کا ناول “لے سانس بھی آہستہ “بے شک اکیسویں صدی کا ایک بہت بڑا ناول ہے۔ ہمیں اس ناول میں مذہب اور اخلاقیات کی ایسی دیوار نظر آتی ہے جو کسی انسان کے اندر کبھی بھی …

لے سانس بھی آہستہ۔۔۔۔ Read More »