Stories

دیر آید۔۔ روبینہ فیصل کا افسانہ

دیر آید

دیر آید اس کا یکدم ہی دنیا سے جی اچاٹ ہو گیا۔ اس کا نام الف۔ ب،پ کسی سے بھی شروع ہو سکتا ہے۔۔نام اور چہرہ آگے پیچھے ہونے سے انسان کے دکھ جھیلنے کے اور کرب سہنے کے راستے اور طریقے مختلف ہو سکتے ہیں مگر منزل نہیں اور یہ جو لفظ” یکدم “ہے …

دیر آید Read More »

خصوصی اجازت۔۔ روبینہ فیصل کا افسانہ

خصوصی اجازت

کرونا کا  وہ مریض جانتا تھا کہ وہ اپنے بیوی بچوں کو نہ چھو سکتا ہے نہ قریب سے دیکھ سکتا ہے، پھر بھی وہ انہیں آخری دفعہ دور سے ہی سہی مگر دیکھنا چاہتا تھا۔ اسے احساس تھا کہ وہ  اس دنیا میں اب کچھ ہی گھنٹوں کا مہمان ہے۔ بیس سال پہلے جب …

خصوصی اجازت Read More »

مغفرت کی دعا۔۔ روبینہ فیصل کا افسانہ

مغفرت کی دعا

سک  کڈ  ٹورنٹو میں ایک چودہ پندرہ سال کا بچہ کینسر جیسے موذی مرض کے ہاتھوں مر رہا تھا۔ بچے سے اس کی آخری خواہش پوچھی گئی۔۔بچے نے کہا؛میں فٹ بال کا ورلڈکپ دیکھنا چاہتا ہوں۔ نہ صر ف بچے کو بالکل اس کے پو رے خاندان کو جہاز اور میچ دونوں کی ٹکٹیں فراہم …

مغفرت کی دعا Read More »

وبا کے دنوں میں پڑھی گئی ایک کہانی۔

وہ پورے ایک دن کا خواب تھا۔وہ،خواب جیسا شخص،،بالکل اس کے سامنے کھڑا تھا، اپنے پو رے قد اور چمکتے چہرے کے ساتھ، اس کی  شخصیت پر متانت کی بڑی واضح چھاپ تھی۔ “تو یہ ہے وہ؟” مینانے خود سے سوال کیا۔ ہاں،وہی تو ہے۔۔مینا، جس کی تلاش میں، شائد اپنی پیدائش سے ہی بھٹکتی …

وبا کے دنوں میں پڑھی گئی ایک کہانی۔ Read More »

بھوت،سڑک اور سنومین۔۔۔

اس کے پاؤں نیچے سے پھٹ چکے تھے، اور ان میں سے خون رس رہا تھا اور وہ جس رستے پر چل رہی تھی وہاں برف کی سفیدی ہی سفیدی تھی۔ منجمد اور شفاف برف۔۔جہاں اب کہیں کہیں اس کے پاؤں سے رسنے والے خون کی سرخی نظر آرہی تھی۔اس عورت کو اپنی منزل کا …

بھوت،سڑک اور سنومین۔۔۔ Read More »

سابقہ خاندان

مختلف عمروں کے چندبچے، بھاگ کر آئے اور اس کی ٹانگوں سے لپٹ گئے۔ اس نے اپنے ہاتھوں میں پکڑے ہوئے لفافے ایک ایک بچے کا نام لے کر اسے تھمانے شروع کئے۔یہ اس کا خاندان تھا۔ اور یہ اس کا گاؤں تھا۔ مگر وہ یہاں نہ پیدا ہو ا تھا اور نہ یہ بچے …

سابقہ خاندان Read More »

فجر کا وقت

2020 میں جب کرونا کی وجہ سے یہ دنیا بدل رہی تھی تو ایک دفعہ تواسے لگا تھا کہ اب انسان بدل جائے گا۔ ہر طرف بیماری،موت اور موت کا خوف رقص کر رہا تھا۔ گھروں میں بند ہو نے کے سرکاری فرمان جا ری و ساری تھے۔ فاطمہ بھی خوف زدہ تھی مگر ہمیشہ کی …

فجر کا وقت Read More »