Literature

پاکستانی اور کینیڈین مصنفین کے ادبی روابط۔

پاکستانی اور کینیڈین مصنفین کے ادبی روابط۔

آج مجھے پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز کی طرف سے پچھلے 75 سالوں میں کینیڈا اور پاکستان کے درمیان ادبی روابط پر بات کر نے کے لئے کہا گیا ہے۔ یہاں سب سے بڑا ادبی رابطہ تو خود امیگرنٹ ادیب اور شاعر ہیں۔ ان ہی کی بدولت اردو ادب کینیڈا کی فضاؤں میں پنپ رہا ہے۔نئے …

پاکستانی اور کینیڈین مصنفین کے ادبی روابط۔ Read More »

ورلڈ اردو ریسرچ اینڈ پبلی کیشن

ورلڈ اردو ریسرچ اینڈ پبلی کیشن

حال ہی میں ورلڈ اردو ایسو سی ایشن،نئی دہلی کے چئیرمین پروفیسر خواجہ اکرام الدین اور ان کی ٹیم کی ان تھک محنت اور کوشش سے چار نئے ڈیجٹیل پلیٹ فارم کا افتتاح کیا گیا، جس کے تحت ورلڈ اردو ریسرچ اینڈ پبلی کیشن سنٹر کا قیام،آن لائن اردو لر ننگ پر وگرام،آن لائن رسالہ …

ورلڈ اردو ریسرچ اینڈ پبلی کیشن Read More »

Muhammad-Mansha-Yaad

منشا یاد اور ان کا افسانہ “ ماس اور مٹی “ ۔۔۔

یہ منشا صاحب کا ان کو جواب ہے ۔۔۔ اس کے سکرین شاٹس لیے ہیں میں نے ۔۔۔ ترمیم شدہ اور اصل دونوں متن “ ماس اور مٹی “ میں شامل ہیں ۔۔ اصل متن کے ساتھ ملا کر افسانہ پڑھتی ہوں تو رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں مگر انسان کی نفسیات جو اتنی بھیانک بھی …

منشا یاد اور ان کا افسانہ “ ماس اور مٹی “ ۔۔۔ Read More »

ستیوگ یا کلیوگ

ستیوگ یا کلیوگ

“تم ستیوگ سے ہو ۔۔”میری ایک دوست نے انتہائی افسوس سے مجھے کہا ۔ گاندھی جی ،جسم کو صرف دھوتی سے لپیٹے ،ستیہ گر کی تحریکیں چلاتے تھے ، بہت پر چار کر تے تھے ۔ سچ کی جیت تک روزہ ۔۔مرن بھرت ۔۔پرچار ہی پر چار ۔۔ دوسری طرف محمد علی جناح ، مغربی …

ستیوگ یا کلیوگ Read More »

ویلناٹئن سپیشل

ویلینٹائن ڈے سپیشل

ستر کی دہائی کا ایک گانا یاد آرہا ہے راجیش کھنہ اور ممتاز پر شائد فلمایا ہوا ہے ۔۔۔ الفاظ ہیں ۔۔ تم کو مجھ سے پیار ہے ؟ نا نا ۔۔۔ ہاں ہاں ٹائپ کا ۔۔۔ اور یہ دسیو مرتبہ لڑکا پو چھتا ہے ۔۔ لڑکی ہر دفعہ ایک ہم پلہ مصرعہ تو ضرور …

ویلینٹائن ڈے سپیشل Read More »

گند منٹو اور میرے ذہن کا۔۔۔

گند منٹو اور میرے ذہن کا۔۔۔

میرے ایک بہت اچھے دوست ہوا کرتے تھے ،سال پہلے ان کا انتقال ہو گیا ۔روز کا ساتھ تھا اورروح کا تعلق تھا ،اس لئے آج بھی وہ ہر وقت میرے دماغ میں رہتے ہیں ۔ ان کے لئے دعائے مغفرت کرتی ہوں، اور ان کی روح سے کھبی کھبار دل کی باتیں کر لیتی …

گند منٹو اور میرے ذہن کا۔۔۔ Read More »

عمران کی تبدیلی؟

عمران کی تبدیلی ؟

میں نے،چند سال قبل ، جم جوائین کیاتوجاتے ہی آؤ دیکھا نہ تاؤ ، جو سب سے سخت قسم کی kick and box کی کلاس جو کہ ایک انتہائی سخت قسم کی کالی خاتون کرواتی تھی اورجس کی شکل دیکھ کر ہی پسینے چھٹ جا تے تھے ، شروع کر دی ۔چھوٹا بیٹا ابھی تین …

عمران کی تبدیلی ؟ Read More »

اور وہ آپ کی بیٹی یا بہن بھی ہو سکتی ہے

اور وہ آپ کی بیٹی یا بہن بھی ہو سکتی ہے

“عمران خان گھٹیا سیاست سے میری عزت اچھال رہے ہیں ۔۔۔”عائشہ گلالئی ۔ یہ بیان پڑھا تو خیال آیا کہ اپنے نام کے ساتھ عمران خان کا نام لینا عائشہ گلالئی کا کوئی نفسیاتی مسئلہ ہو سکتا ہے مگر اس خاتون کے ساتھ جو سوشل میڈیا میں ہو رہا ہے وہ سراسر اذیت پسند لوگوں …

اور وہ آپ کی بیٹی یا بہن بھی ہو سکتی ہے Read More »

جانے والے کو سلام

میں جب 18سال کی ہوئی تھی تو میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ میں 2018بھی دیکھ پاؤں گی مگر دیکھئے زندگی میں وہ کچھ بھی ہو جاتا ہے جس کا انسان نے سوچا بھی نہیں ہو تا ۔ اور وہ کچھ نہیں بھی ہو پاتا جس کے بارے میں ہم بڑی پلاننگز کر …

جانے والے کو سلام Read More »

جونکیں

پہلے جن باتوں پر دل کڑھتا تھا اب قہقے لگانے کو دل کرتا ہے ۔ ایک کہانی سنیں ایک 27,28سال کی گوری کالی ( mix breed) لڑکی میری لائبریری میں دوست بنی ۔ ان لوگوں کو ہم بہت پر کشش اور خو بصورت لگتے ہیں ، بات اسکی اداسی اور میری تعریف( ہر انسان سے …

جونکیں Read More »