ناسمجھی

Published on (July 17, 2018)

ناسمجھی 

کسی کی غرض کی پو ٹلی تھی
اور کسی کی ہوس کی
کوء انا کا بوجھ اٹھا لیا تھا
تو کوئی نظریات کے چھابے
ایک میں ہی کملی
اس سب کو پیار و خلوص سمجھ کے
خوشی سے دوہری چوہری ہو تی رہی

Leave a Reply

avatar
  Subscribe  
Notify of