رزیل لمحے 

Published on (April 26, 2018)
رزیل لمحے
جب کہا تھا اپنی عادت بدل لو
اور جب دیکھا تھا کہ تم نے محبت ہی بدل ڈالی
جب کہا تھا بس مجھے دیکھو
اور جب دیکھا تھا کہ تم نے مجھ سے ہی نظر چُرا لی

Leave a Reply

avatar
  Subscribe  
Notify of